کاش ایسا ہو
Poet: By: NS, lhrہو تیرے ساتھ عمر بسر کاش ایسا ہو
ممکن نہیں ہے ایسا مگر کاش ایسا ہو
اب یوں ملیں کہ وقت کی نبضیں بھی رک جائیں
دل میں رہے نہ ہجر کا ڈر کاش ایسا ہو
More Love / Romantic Poetry
ہو تیرے ساتھ عمر بسر کاش ایسا ہو
ممکن نہیں ہے ایسا مگر کاش ایسا ہو
اب یوں ملیں کہ وقت کی نبضیں بھی رک جائیں
دل میں رہے نہ ہجر کا ڈر کاش ایسا ہو