کاش! ایسا ہو
Poet: Waseem Shoukat By: Waseem Shoukat, Faisalabad کاش! ایسا ہو 
 کسی ندی کنارے
 ڈھلتا سورج ہو 
 میں ہوں اور تم ہو
 
 کاش! ایسا ہو 
 رات کا آخری پہر ہو 
 تیرے قدم ‘ میرا سر ہو 
 میں ہوں اور تم ہو
 
 کاش! ایسا ہو
More Love / Romantic Poetry






