کاش ایسا ہو
Poet: سنجھا سانول By: سنجھا سانول, Matliکاش ایسا ہو
ہم نہ بھی مل سکیں
تب بھی جب تم
ماضی کے دریچوں میں جھانکو
تو میں ایک اچھی
یاد بن کے
تمہارے ہونٹوں پہ
اچھی سی دلفریب
مسکان کا سبب بن سکوں
More Love / Romantic Poetry
کاش ایسا ہو
ہم نہ بھی مل سکیں
تب بھی جب تم
ماضی کے دریچوں میں جھانکو
تو میں ایک اچھی
یاد بن کے
تمہارے ہونٹوں پہ
اچھی سی دلفریب
مسکان کا سبب بن سکوں