کارنامہ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ساٹھ باسٹھ سال کا یہ کارنامہ کم ہے کیا
جس جگہ سے ہم چلے تھے پھر وہیں پر آگئے

ساٹھ سالہ جشن جاکر چین کا دیکھیں گے کیا
ان ہی ساٹھ سالوں میں تو ہم سٹھیا گئے

Rate it:
Views: 477
30 Apr, 2011