کاتب
Poet: فادر مقصود نذیر او۔ایم۔اآئی By: Fr. Maqsood Nazir OMI, Kasurنگاہ میں راست کی رہنا
تو یہاں کہیں بھی رہنا
تیرا ٹھکانہ ہو شاہینوں میں
عام پرندوں میں نہ رہنا
یاس رکھنا باپ کا پسینہ
ممتا کی محبت میں رہنا
کامرانی چمکے تیری جیبن پہ
اپنے مکاتب کا احسان مند رہنا
More Sad Poetry






