کئی کہانیوں کی آخری سطریں میں خود سے لکھوں گا

Poet: راۓ افضال By: راۓ افضال, Sadiqbad

کئی کہانیوں کی آخری سطریں میں خود سے لکھوں گا
ملوا دوں گا بہت سے ساتھیوں کو قصہ کے آخر میں

Rate it:
Views: 228
14 Apr, 2023