ڈھکوصلہ تھے

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

حاکم رہےجنرل ہی'الیکشن' بھی ہوئے
مقتدر حلقے ہی یہاں بلند حوصلہ تھے

آخرجمہوریت پہ اعتماد کیسے ہو قائم
جوکہلائے'الیکشن'وہ ڈھکوصلہ تھے

Rate it:
Views: 414
09 Dec, 2013