ڈھلتا ڈھلتا سورج ہو
Poet: Kanwal Shaikh By: Kanwal Shaikh, karachiڈھلتا ڈھلتا سورج ہو
اور ساتھ میں میرے ہمدم ہو
ہلکی ہلکی بارش ہو
اور ساتھ میں باتیں جاری ہوں
چلتے چلتے دور کہیں ہم
اک دوجے میں کھو جائیں
دور شفق پر ڈھلتا سورج
ہم کو دعا دے جائے
تم کبھی جدا نہ ہونا
یوں ہی ھمیشہ اک دوجے کے لیے رہنا
More Sad Poetry






