ڈنڈ پیلتا ہے

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

مفلسی ہے جنکی ماں, وہ ہیں مشکلات
عمر بھرغریب جنہیں تنہا ہی جھیلتا ہے

غم میں تنگ دست کےگھلتاہےزرپرست
صبح اٹھ کےروزانہ اکیلے ڈنڈ پیلتا ہے

Rate it:
Views: 408
25 Dec, 2013