چہار مصرعی
Poet: ڈاکٹر عمران By: dr.imran, daskaوقت کی صلیبوں پر کاغذی پیرائے ہیں
کاروان حسرت نے دیپ بھی بجھائے ہیں
مٹنا سہل ہوتا پرضد کےعکس خانےمیں
خود بھی ٹوٹ آئے ہیں زندگی لٹائے ہیں
More General Poetry
وقت کی صلیبوں پر کاغذی پیرائے ہیں
کاروان حسرت نے دیپ بھی بجھائے ہیں
مٹنا سہل ہوتا پرضد کےعکس خانےمیں
خود بھی ٹوٹ آئے ہیں زندگی لٹائے ہیں