چھوٹا بچہ کھو گیا

Poet: ولیم بلیک By: maqsood hasni, kasur

ابو ابو‘ تم کہاں ہو
اتنا تیز نہ چلو
ابو بولو
اپنے چھوٹے بچے سے بولو
ورنہ میں کھو جاؤں گا
رات تاریک تھی
باپ وہاں کب تھا
بچہ شبنم میں بھیگ گیا
کہرا بڑھ گیا
بچہ رو پڑا
اور بخارات اڑ گیے


 

Rate it:
Views: 359
25 Nov, 2013