چنددن کی رفاقت ہمیں گوارا نہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

غم کہ ماروں کا غم بھٹاؤ تو مانیں
رونے والوں کوبھی ہنساؤ تو مانیں

اکیلے جینے میں کیا مزہ ہےجاناں
تم میری زندگی میں آؤ تو مانیں

چند دن کی رفاقت ہمیں گوارہ نہیں
زندگی بھر ساتھ نبھاؤ تو مانیں

تمہاری آنکھوں کہ جام روزپیتےہیں
آج اپنے ہونٹوں سےپلاؤ تو مانیں

آگ پانی میں لگانے سے کیاحاصل
کبھی اصغر کا دل بھی جلاؤ تو مانیں

Rate it:
Views: 534
31 Jan, 2014