چلو آغاز کرتے ھے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

چلو آغاز کرتے ھے
نئ منزل کی تلاش کرتے ھے
اگر سمجھوں تم توں پھر کیا جانوں
فقط ملتی ھے یہاں صرف رائیں
نہیں ملتی تو صرف منزل یہاں
مقدر میں جو خدا نے جو لکھا ھے
وھی ملتا ھے زمانے میں

Rate it:
Views: 447
06 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry