چلتے رہو

Poet: شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Shakira Nandini, Oporto

چلتے رہو دشوار راستوں پر
چلنے میں ماہر بن جائو گے

یا تو منزل قدم چُومے گی
یا اچھے مسافر بن جائو گے

Rate it:
Views: 698
03 Apr, 2018
More Life Poetry