چاہت

Poet: By: Sohaib Suleman, Lahore

یادوں سےدل بھرتا نہیں
دل سے یادیں جاتی نہیں

یہ کیسی چاہت ہے آپکی
آپکو دیکھے بنا سکون ملتا نہیں

Rate it:
Views: 790
04 Dec, 2007