چاہ کے بھی مل نہیں سکتے
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwalaکیا قسمت پائی دونوں نے چاہ کے بھی مل نہیں سکتے
 مرجھانا تو ہیں ہمیں مگر بہار میں کِھل نہیں سکتے
 
 عجب سوچ میں ڈال گئے جانے والے
 جان سے ہی مار گے بچانے والے
 جاتے ہوئے اپنے نام کی قسم سے کے بولی
 جب تک تری پنائوں سے میں نہ نکلو تم ہَل نہیں سکتے
 کیا قسمت پائی دونوں نے چاہ کے بھی مل نہیں سکتے
 
 تنہائیوں کے ساتھ وہ رشتہ جوڑ گئی
 آخر وہ لڑکی مجھے چھوڑ گئی
 مگر جدا ہوتے ہوئے بھی کہا اُس نے نہال
 ہمیشہ رہو گے تم دل میں کبھی نَکل نہیں سکتے
 کیا قسمت پائی دونوں نے چاہ کے بھی مل نہیں سکتے
  
More Love / Romantic Poetry






