چار دن کا سفر ہے کٹے جوں کٹے

Poet: ابنِ منیب By: ابن منیب, سویڈن

چار دِن کا سفَر ہے کٹے جُوں کٹے
پھر کہیں لیٹ کر خاک ہو جائیں گے

Rate it:
Views: 313
07 Oct, 2016
More Life Poetry