چائے، بسکٹ، کاغذ، قلم
Poet: UA By: UA, Lahoreچائے بسکٹ، کاغذ، قلم
 رات ، تنہائی، خیال اور ہم
 خوب مچایا کرتے ہیں
 ہم مِل کر کاغذ پہ اودھم
 چائے بسکٹ، کاغذ، قلم
 رات ، تنہائی، خیال اور ہم
More General Poetry
چائے بسکٹ، کاغذ، قلم
 رات ، تنہائی، خیال اور ہم
 خوب مچایا کرتے ہیں
 ہم مِل کر کاغذ پہ اودھم
 چائے بسکٹ، کاغذ، قلم
 رات ، تنہائی، خیال اور ہم