چائے
Poet: سُہیل احمد سُہیلؔ By: سُہیل احمد سُہیلؔ, ISLAMABADوہ بھی کیا دن تھے جو پیتے تھے اکٹھی چائے
یاد آتی ہے محبت کی وہ پہلی چائے
وہ تجھے چھوڑ گیا ہےتو اُسے جانے دے
چل کہیں بیٹھ کے پی لیتے ہیں اچھی چائے
More Love / Romantic Poetry
وہ بھی کیا دن تھے جو پیتے تھے اکٹھی چائے
یاد آتی ہے محبت کی وہ پہلی چائے
وہ تجھے چھوڑ گیا ہےتو اُسے جانے دے
چل کہیں بیٹھ کے پی لیتے ہیں اچھی چائے