پیےجارہاہوں اس کی جدائی کا زہر میں
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamپئیے جارہا ہوں اس کی جدائی کازہر میں
اب اور جی نہیں سکتااس کے بغیرمیں
اندھیروں بھری زندگی میں اجالاہوجائے
ایک بار جو وہ چاند آ جائے میرےشہرمیں
دل میں یہ حسرت لیے بیٹھاہوں انتظارمیں
کہ کب اس ماھتاب کاکروں گادیدار میں
اےدل بےقرار چل ہم دونوں سو جاہیں
اب کون ہمیں ملنےآئے گاپچھلےپہرمیں
More Love / Romantic Poetry






