پینے کی تمنا مجھے بھی ہے

Poet: By: Khlalid Pervez, Pasrur Saukin Wind

پینے کی تمنا مجھے بھی ہے نہ ساغر مجھ کو دکھا ساقی
یہ شاید لمحہ پھر نہ آئے نہ کر یار سے مجھ کو جدا ساقی

احساس غم ہوتا ہے جب نہ ہو پاس کوئی اپنا
نہ مل کر بچھڑوں یار سے یہ تو بھی کر دعا ساقی

تیرے دل میں مقام عشق نہیں تو پوچھ عاشقوں سے
نماز عشق پڑھنا گناہ نہیں نہ ہونے دے قضا ساقی

Rate it:
Views: 467
02 Dec, 2008