پیارے
Poet: yasir khan By: yasir khan, sibiہر کوئی یہاں پریشان ہے پیارے
یہ آج کا پاکستان ہے پیارے
خلقت ساری حلقان ہے پیارے
شہر کا شہر ویران ہے پیارے
ملا تو یہاں بے بےمان ہے پیارے
خطرےمیں سبکا ایمان ہے پیارے
ملک نواب کوئی خان ہے پیارے
جانے کہاں اصل مسلمان ہے پیارے
دیس ہے یا شمشان ہے پیارے
کر ڈالا اسکو سنسان ہے پیارے
ڈرون کہیں تو کہیں خودکش
خطرے میں سب ک جان ہے پیارے
More General Poetry






