پیار

Poet: By: NA, lhr

اپنا پن بھی اسی بے گانے پن میں ہے
پورا عالم اک دیوانے پن میں ہے

یہ جو تم سے انجان بنا پھرتا ہوں
ساری بات اسی انجانے پن میں ہے

Rate it:
Views: 924
13 Jan, 2009