پھر سوچا میں نے آج تمہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreپھر چاہا برسوں بعد تمہیں
پھر سوچا میں نے آج تمہیں
پھر ہم نے میلوں کیا سفر
پھر تم کو ڈھونڈا نگر نگر
تنہائی میں ارماں جاگے
جب یادوں کے الجھے دھاگے
دل نے تم کو یاد کیا
تنہائی کو آباد کیا
پھر چاہا برسوں بعد تمہیں
پھر سوچا میں نے آج تمہیں
More Sad Poetry







