پڑوسن سے عرض حال

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن سےعرض حال کربیٹھاہوں
ساس سےمحبت کاسوال کربیٹھاہوں
ساس بہو کو اپنےپیارکا دیوانہ بناکر
ان دونوں کا میںبراحال کربیٹھا ہوں
اس کی ساس تو ابھی جوان ہے
اس کا انتظار دس سال کربیٹھاہوں
ان خطرناک ہستیوں سےدل لگاکر
بھلا کونسا ایسا کمال کر بیٹھاہوں

Rate it:
Views: 297
23 Feb, 2012