پوچھ لیتے وہ بس مزاج مرا

Poet: فہمی بدایونی By: Asher, Rawalpindi

پوچھ لیتے وہ بس مزاج مرا
کتنا آسان تھا علاج مرا

Rate it:
Views: 450
29 Sep, 2021