پردیس نے تجھ کو کتنا پرایا کردیا
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachiپردیس نے تجھ کو کتنا پرایا کردیا
اپنوں کو چھوڑ کے غیروں کا ہمسایا کردیا
ایک بار بھی تجھے میری یاد نہ آئی
یہ پیار کے رشتوں کا کیسا سایہ کردیا
میں زندگی بھر جس محبت کو بھُلا نہ پایا فہیم
تم نے اُسے پیسوں میں زایا کردیا
More Love / Romantic Poetry






