پت جھڑ کی چھائوں جیسی باتیں کرتے ہیں
Poet: Muhammad Javed Khadim By: Muhammad Javed Khadim, Rawalpindiپت جھڑ کی چھائوں جیسی باتیں کرتے ہیں
صحرا بھی خزائوں جیسی باتیں کرتے ہیں
جاوید! جنگ و جدل کے دلدادہ گدھ
امن و سلامتی، فاختائوں جیسی باتیں کرتے ہیں
More General Poetry






