پاکستان لے آئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

گاؤ ماتا کے بجاریو آنکھیں کھول کر دیکھو
ہم پاکستانی مسلمان جوکھاتےہیں گائے

علم حاصل کرنے جاتے ہیں چین بھی ہم
اور اب تو ہم چین کو ہی پاکستان لےآئے

Rate it:
Views: 443
28 Apr, 2015