پاکستان زندہ باد

Poet: Asad By: Asad, mpk

بہار کی ضرورت ھے گلستان و چمن کو
خدا نظر بد سے بچائے ھمارے وطن کو

یہ جو سلامت ھے تو تم بھی ھو سلامت
دعا کرو کوئی گھن نہ لگے اس مہکتے گلشن کو

Rate it:
Views: 2054
28 Jun, 2019
More Patriotic Poetry