ٹینس اور کرکٹ کی یاری
Poet: Muhammad Naseer Ahsan By: Muhammad Naseer Ahsan, Islamabad بھلا دیکھو یہ تم کرکٹ کی اور ٹینس کی یاری
پڑوسن ثانیہ اپنے شعیب کو ہے پیاری
خدایا خیر ہو یہ امتحاں مشکل بڑا ہے
نہ ہارے میچ کوئی بالکل یہ جوڑی عشق ماری
More Funny Poetry






