ٹھنڈی ہوائیں

Poet: بتول زارہ By: وقار حسین, Lahore

یہ برفیلے موسم یہ ٹھنڈی ہوائیں
کیوں لے کے آتی ہیں نئی صدائیں؟

بتا دو یہ ان کو ۔۔۔۔۔ نہیں اب ضرورت
کہ دل ہے ہمارا شکستہ پا کی صورت
 

Rate it:
Views: 323
29 Dec, 2022