ّعزم ۔۔۔
Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.کشتی طوفان اور دریا
ہمیں ان کا نہیں کوئی گِریا
ہمیں خود پہ یقین ہے اِتنا
بضد حالات ہوں بھلے جتنا
ہمیں یہ روک اب نہ پائیں گے
ہم اِس دریا کو چیر جائیں گے
More Life Poetry
کشتی طوفان اور دریا
ہمیں ان کا نہیں کوئی گِریا
ہمیں خود پہ یقین ہے اِتنا
بضد حالات ہوں بھلے جتنا
ہمیں یہ روک اب نہ پائیں گے
ہم اِس دریا کو چیر جائیں گے