ویلینٹائن ڈے کے حوالے سے اک محبت

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارک

خوبصورت امیج ہے ،صاحب
یہ محبت کی ایج ہے ،صاحب

ہم بھی خوشبو میں آج بیھٹے ہیں
پیار پھولوں کی سیج ہے ،صاحب

Rate it:
Views: 426
12 Feb, 2015