وہ ہم سے پوچھتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

وہ ہم سے پوچھتے ہیں
ہم ان کے لئے کتنے ضروری ہیں

وہ جن کے بغیر ہماری ہر ضرورت
بے معنی ہے غیر ضروری ہے

Rate it:
Views: 380
01 Oct, 2015