وہ گلی تو اک راہ تھی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

وہ گلی تو اک راہ تھی کہکشاں کی ! او پگلے
میری آوارگی کو اُسکی عاجزی نے سنوار دیا
 

Rate it:
Views: 88
18 May, 2025