وہ کون ہے
Poet: By: Asif Muhammad Khan, dilتم مانگ رہے ہو میرے دل سے میری خواہش
بچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا
کہتا تو بہت ہے کہ خلا ہیں میرے اندر
لیکن وہ کہیں ہم کو سمانے بھی نہیں دیتا
وہ کون ہے اس سے تو میں واقف بھی نہیں ہوں
جو مجھ کو کسی اور کا ہونے بھی نہیں دیتا
More Love / Romantic Poetry







