وہ چپ رہتی ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar mirpuri, Birmingham

وہ چپ رہتی ہے اس کی آنکھیں بولتی ہیں
اس کے دل کے سارے بھید کھولتی ہیں

وہ جب بھی مجھ سےمحو گفتگو ہوتی ہے
اس کی باتیں کانوں میں رس گھولتی ہیں

Rate it:
Views: 309
29 May, 2011