وہ میرا ھو کے بھی پرایا نکلا

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

وہ میرا ھو کے بھی پرایا نکلا
دل میں رہ کر بھی فاصلہ نکلا
میں اسے پاکر بہت خوش تھی
مگر میرا نصیب کا دامن تار تار نکلا
جو زندگی بن کر آیا تھا میرے
وھی ظالم بے وفا قاتل نکلا

Rate it:
Views: 835
14 May, 2012