وہ میرا سایا تھا کیا
Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky , K.S.Aمیں نے سوچا تھا کیا
پر پایا ہے کیا
میں نے سب
کچھ کھو دیا
پر گنوایا ہے کیا
وہ پہلے بھی
دل میں تھا
وہ اب بھی دل میں ہے
جو نہیں ہے مجھ میں
وہ میرا سایا تھا کیا
More Sad Poetry






