وہ مجھ سے۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ مجھ سے صبح وشام پوچھتے ہیں
چاند اور ستارےتیرا نام پوچھتے ہیں

پہلے کانوں میں سرگوشی کرتےتھے
اب تو یہ بات وہ سرعام پوچھتےہیں

ُپہلے تو چاند ستارے پوچھتےتھے
اب شہر کےلوگ تمام پوچھتےہیں

Rate it:
Views: 378
13 Feb, 2016