وہ لوگ جو دُوسروں کی زِندگی سنوارنے میں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

 وہ لوگ جو دُوسروں کی زِندگی سنوارنے میں
اپنا وقت لگاتے ہیں
وہ لوگ اکثر بِکھرے بِکھرے سے
ادھورے سے رہ جاتے ہیں

Rate it:
Views: 233
07 Jul, 2024
More Life Poetry