وہ طالب دیدار کو تڑپا کر چل دیتے ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ طالب دیدار کو تڑپا کر چل دیتے ہیں
تشنگی اور بھی بڑھا کر چل دیتےہیں
غم کہ عالم میں مجھےاداس چھوڑ کر
خوشی خوشی مسکراکرچل دیتےہیں
More Love / Romantic Poetry






