وہ شخص
Poet: Sham Ansari By: Shama, Gujranwala کوئی خواب کوئی خیال لگتا ہے
وہ شخص بہت صاحبِ جمال لگتا ہے
نہیں رکھتا کچھ سروکار میری دعاؤں سے
وہ شخص بہت صاحبِ اعمال لگتا ہے
دلوں پہ راج کرتا ہے جو اپنی اداؤں سے
وہ شخص بہت صاحبِ کمال لگتا ہے
More General Poetry







