وہ سامنے کھڑی ہے منزل دیکھو
Poet: درشہوار By: Suhaira Hassan, Attockوہ سامنے کھڑی ہے منزل دیکھو
اس طرف ہے ہجر رفتہ دیکھو
پاؤں چھلنی ہو رہے ہیں چلتے چلتے
ہر سو سماں ہے ہم پہ ہنستا دیکھو
پار اتر ہی گۓ سمندر سے آگ کے
اب وجود ہے سارا جلتا دیکھو
برس گیا ہے ابر و باراں لیکن اب
ان کالی گھٹاؤں کو ﮈھلتا دیکھو
بھونک رہے ہیں آوارہ کتے گلیوں کے
بدن کو ﮈھانپو اور اپنا رستہ دیکھو
More Love / Romantic Poetry






