وہ زمانے میں ڈھونڈ رہا ہے مجھ سے بہتر

Poet: امان By: امان, Hyderabad

وہ زمانے میں ڈھونڈ رہا ہے مجھ سے بہتر
وہ جس کے لیے میں نے زمانہ چھوڑ دیا تھا

Rate it:
Views: 1
20 Jan, 2026