وہ جو میرے۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ جو میرے دل کی صدا لگتا ہے
نہ جانے وہ اجنبی میراکیا لگتا ہے

جس کی قبولیت میں ابھی دیرہے
مجھے ایسی کوئی دعالگتا ہے

Rate it:
Views: 312
09 Jan, 2016