وہ جو لطف مجھ پہ تھے پيش تر وہ کرم کہ تھا مرے حال پر

Poet: مومن خان مومن By: Hassan, Islamabad

وہ جو لطف مجھ پہ تھے پيش تر وہ کرم کہ تھا مرے حال پر
مجھے سب ہے ياد ذرا ذرا تمہيں ياد ہو کہ نہ ياد ہو

Rate it:
Views: 437
15 Jul, 2021