وہ جو زندگی میں اپنی مرضی سے آیا

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

وہ جو زندگی میں اپنی مرضی سے آیا
اور پِھر اپنی مرضی سے واپس چلا گیا

جب اُسے زندگی میں آنے پر کُچھ نہیں کہا
تو پِھر زندگی سے چلے جانے پر کیسا گِلہ
 

Rate it:
Views: 250
02 Sep, 2024
More Life Poetry