وہ جب نازک لبوں کو کھولتا ہے

Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hill

وہ جب نازک لبوں کو کھولتا ہے
سارے گلشن کا سینہ ڈولتا ہے

مجھے گرداب یہ کل کہہ رہا تھا
تیرے اندر سمندر بولتا ہے

Rate it:
Views: 552
28 Feb, 2011
More Love / Romantic Poetry